غم کا مارا
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - وہ جو غم میں مبتلا ہو، رنج و غم میں گھرا ہوا، مبتلائے غم۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - وہ جو غم میں مبتلا ہو، رنج و غم میں گھرا ہوا، مبتلائے غم۔